wazifa me kamyabi ke 7 sharait hain . in sharait par agr amal na kiya jae tu ho sakta hai k ap ko wazifa me kamyabi hasil na ho . lahaza wazifa shuro karne se pehlay in sharait ko zaroor parh lain aur samaj bhe lain ta k ap ko wazifa me kamyabi hasil ho jae aur es wazifa ke barkat ap ko tamam zindaghi hasil bhe hoti rahain .
Wazifa Me Kamyabi Ke Sharait
ہر وظیفہ کی ادائیگی کے دوران کچھ ہدائیات پر عمل کرنا ضروری ہوتا اور ان ہدائیات پر عمل کرنے سے ہی فرد کو کامیابی حاصل ہوتی ہے بصورت دیگر فرد ہزاروں وظائف بھی کر لے تو اس کے کامیابی کے امکانا ت کم ہوتے ہیں یہ ہدائیات درج زیل ہیں۔
پہلی شرط
نماز اور تمام شرعی احکامات کی پابندی ہر حال میں لازمی اختیار کریں۔
دوسری شرط
وظیفہ کو ادا کرنے کی جو شرط خاص طور پر اہم ہے وہ وظیفہ کا ہدیہ ادا کرنا ہے اور اس وظیفہ کا ہدیہ یہ ہے کہ آپ کم از کم 14 افراد تک دعائے نادعلی شریف کو پہنچائیں ۔ نادعلی شریف کو آپ چاہیں تو زبانی کلامی 14 افراد تک پہنچائیں یا واٹس ایپ اور فیس بک پر شئیر کر کے پہنچائیں یہ آپ کی اپنی مرضی ہے ۔
یاد رہے کہ نادعلی دعا کو کسی دوسرے تک پہنچانا کوئی عام بات نہیں ہم نے بے شمار مرتبہ مشاہدہ کیا ہے کہ بہت سی بہنوں نے ہمارہ بتایا ہوا وظیفہ نہیں کیا صرف نادعلی شریف کو 14 افراد تک پہنچایا تو اسی کی برکت سے انہیں انکی حاجات حاصل ہوگئی ۔
لہذا جتنے لوگ آپ کی وجہ سے نادعلی محبت سے پڑھیں گے اتناہی آپ کی مشکلات جلد آسان ہوں گی آزمالیں جیسا کہا گیا ہے ویسا ہی ہے ۔
ہدیہ وصول کرنا بخاری شریف جلد دوم صفحہ نمبر 749 باب فضائل قرآن میں موجود حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔
اور اس وظیفہ کا ہدیہ دعائے نادعلی شریف کو شئیر کر کے یا 14 افراد تک پہنچا کر ضرور ادا کریں ۔
دعائے نادعلی شریف ہم سے لایئو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیں جو کہ آخر میں گرین بٹن میں دے دیا گیا ہے۔
تیسری شرط
کچا پیاز کھانے سے پرہیز کریں ۔ ہنڈیا میں پکا ہوا لہسن اور پیاز کھایا جا سکتا ہے اسکے علاوہ وظیفہ کے دوران کوئی بھی ایسی چیز کا استعمال نہ کریں جس سے منہ میں سے بدبو آئے۔
چوتھی شرط
وظیفہ اللہ کی بارگاہ میں دعا کی ایک صورت ہے لہذا دعا کے لئے کسی بھی قسم کی اجازت شرط نہیں ہوتی ۔ لہذا آپ نے جب بھی وظیفہ شروع کرنا ہو آمنہ بہن کو ضرور اطلاع کریں تاکہ آپ کی کامیابی کے لئے دعا کی جا سکے ۔
پانچویں شرط
رزق حلال کمانا یا اسکی تلاش افضل ہے لہذا آپ کے وظیفہ کرنے کا وقت ہرگز وہ نہیں ہونا چاہئیے جس سے آپ کے روزی رزق والے معاملات خراب ہوں ۔
چھٹی شرط
جھوٹ ، غیبت ، گالی ، تلخ کلامی اور کسی کی دل آزاری کرنے سے کامل پرہیز کریں کیونکہ چھوٹ ، غیبت ، تلخ کلامی اور گالی گلوچ آپ کے وظیفہ کے فیض کو فوری روک سکتے ہیں ۔
ساتویں شرط
وظیفہ کرنے کا مقصد جائز ہونا چاہیے کیونکہ اللہ کی کلام سے کوئی بھی فرد ناجائز مقاصد کو حاصل نہیں کر سکتا ۔
یاد رہے
جو بھائی یا بہنیں وظیفہ بے شمار وظائف کرتے ہیں مگر انہیں کامیابی نہیں ملتی اس کی اصل وجہ ہی یہ ہوتی ہے کہ انہیں وظائف کا ہدیہ ادا کرنے یا اس کی شرائط کا پتہ ہی ہوتا اور نہ ہی انہیں کسی نے بتایا ہوتا ہے ۔ لہذا آپ دی گئی شرائط پر عمل پیرا یوکر کوئی بھی چھوٹے سے چھوٹا وظیفہ حاصل کر لیں انشاء اللہ کامیابی آپ کا مقدر ضرور بنے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719