یاد رہے کہ کسی بھی وظیفہ کا روحانی فیض حاصل کرنے کا اختیار نہ تو وظیفہ کرنے والے کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور نہ ہی وظیفہ بتانے والے کے اختیار میں ہوتا ہے ۔ روحانیت اللہ کا ایک عظیم نظام ہے جو کہ عام انسانوں کی عقل سے ہٹ کر ہے ۔لہذا اللہ کے اس نظام سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے چند اصولوں پر عمل کرنا ضروری ہے ۔ اگر کوئی شخص یہ سمجھتا ہے کہ اسے محض پڑھائی کرنے سے فائدہ حاصل ہو جاے گا تو یہ سوچ غلط ہے ۔ اسی طرح جب تک آپ روحانی اصولوں پر عمل نہیں کرتے آپ کو فائدہ نہیں ہوگا اس کے لئے خواہ آپ 100 سال بھی محنت کرلیں ۔ ایسے روحانی اصول جو کہ وظیفہ کی کامیابی کی وجہ بنتے ہیں زمانہ قدیم سے آج تک بزرگ تلاش کرتے رہیں ہیں ۔ہمارے پاس جو روحانی شرائط ہیں ان میں سے اکثر ہم نے اپنی سائٹ میں بیان کردی ہیں اور اکثر ہم بیان نہیں کر سکے ۔
یاد رہے کہ آپ قرآن کی جس ایت کا بھی وظیفہ کریں اور جس مقصد کے لئے بھی کریں اگر آپ کو اس میں کامیابی حاصل ہو جاتی ہے تو یہ وظیفہ آپ زندگی کی سبھی پریشانیوں کا ایک حل ہوگا جو کہ آپ کو تمام زندگی فائدہ دیتا رہے گا ۔ اس لئے وظیفہ کو آمنہ بہن کی رہنمائی میں کریں تاکہ آمنہ بہن آپ کو گائیڈ کرتی رہیں اور آپ کو وظیفہ میں کامیابی حاصل ہو جاے ۔لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رابطہ ضرور کرلیں ۔ بہت ساری باتیں ایسی ہیں جو کہ پبلک میں بتائی نہیں جا سکتی کیونکہ سارے لوگ وظیفہ نہیں کرتے ، لہذا جو لوگ وظیفہ نہیں کرتے ان کو وظیفہ کے سیکڑٹ بتانا بے کار ہے اس کی سیدھی مثال یہ ہے کہ آپ نے کچھ ڈکیٹیاں ایسی سنی ہوں گی جس میں گھر کے افراد بے ہوشی میں اپنے گھر کی تمام چیزیں خود لیٹروں کو لا کر دیتے ہیں اور انہیں علم بھی نہیں ہوتا کہ وہ کیا کر رہے ہیں ۔ اصل میں یہ ایک خاص قسم کا ہپٹاٹزم ہے جس کو قدیم زمانہ میں وہم اور خوف کی بیماریوں کو دور کرنے کے لئے اور ذخموں کو سینے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا ۔ آج یہ علم نفیسات اور روحانی ماہر جانتے ہیں ۔ لیکن یہی علم جب لیٹروں کے پاس پہچا تو انہوں نے یہ علم لوگوں کو لوٹنے کے لئے استعمال کیا ۔ اسی طرح روحانیت کے ان گنت راز ہیں جو کہ عام لوگوں کو نہیں بتاے جاتے ۔ لہذا مراقبہ ، وظیفہ اور عبادت کرنے والے افراد عام نہیں لہذا ایسے خاص لوگ رہنمائی کے ساتھ وظیفہ یا مراقبہ کریں تو ان کے لئے بہتر ہے .
aap ki pareshani kis cheez ki alamat hai
یاد رہے کہ ہر بیماری اپنی علامات ظاہر کرتی ہے اور ان علامات کو مدنظر رکھتے ہوے ڈاکٹر مریض کو دوا دیتا ہے ۔ جس کی وجہ سے مریض کو جلد شفا حاصل ہو جاتی ہے ۔ اسی طرح آپ کی پریشانیاں اصل میں علامات ہیں جنکی بنا پر ایک روحانی ماہر کو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ فرد کو آئندہ زندگی میں کیا نقصان ہو سکتا ہے ۔ لہذا آپ کی علامات آپ کے لئے کون سا ورد تجویز کرنے کی ہدائت کرتی ہیں یہ بزرگوں نے تلاش کیا ہوتا ہے ۔ لہذا بزرگوں نے اپنے ذاتی مشاہدات اور علامات کی بنیاد پر کچھ نتائج اخذ کئے ہوتے ہیں جسکی وجہ سے فرد کو اس کی مشکلات سے جلد نجات مل جاتی ہے لہذا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ بزرگوں کے مشاہدات کی بنا پر آپ کو گائیڈ کیا جاے اور آپ کو کامیابی بھی حاصل ہو جاے ۔—- انتظار