Wazifa of surah baqarah shadi ki har rukawat aur pareshani ka tor karne k liye be had powerful hai . Agr kisi ki shadi mein sakhat bandish ho aur bandish karne walay ka pata bhe na chal raha ho tu wo bhai ya behan 7 din tak surah baqarah ka wazifa kar lein insha allah 7 din mein aap ki shadi ki bandish toot jae ghe aur jaisay he bandish ka tor ho gha issi waqat aap k rishte ki baat dobara issi jagha se shuru ho jae ghe jahan se ruki thee . Yani agr aap ka rishta na aa raha ho ya shadi mein rukawat aa jati hai ye sab pareshaynia allah ki gaibi madad se door ho jayen ghe .

Wazifa Of Surah Baqarah For Marriage Urdu

اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں سخت بندش ہے اور بندش کسی بھی طرح سے ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو آپ ایسی صورت میں سورہ بقرہ کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں انشاء اللہ 7 دنوں میں اللہ کی ذات آپ کی شادی میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ دور فرما دیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء یا فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ قرآن کھول کر سورہ بقرہ ایک بار تلاوت کریں اور اسکے بعد آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ اگر تو سات دن میں آپ کی شادی کے لئے واضع سبب بن جائے تو ٹھیک ہے اور اگر ایساء نہ ہو تو آپ اس وظیفہ کو دوبارہ سے کریں ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ اگر پہلے سات دنوں میں آپ کی شادی کے لئے کوئی بات نہیں چلی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ سے وظیفہ کرنے کے دوران کوئی نہ کوئی غلطی ضرور ہوئی ہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن ایت الکرسی پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے۔ انشاء اللہ ایت الکرسی کی برکت سے آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہونے  کے لئے اسباب پیدا ہونا  شروع ہو جائیں گے ۔ ایت الکرسی میں اسم اعظم موجود ہے لہذا ایت الکرسی کا نقش کبھی بھی خطاء نہیں جاتا ۔ یاد رہے کہ اللہ کی کلام کے زریعے ہی فرد کی مشکلات کی آسانی ہوتی ہے جبکہ بعض افراد پریشان ہو کر عاملوں سے رابطہ کرکے کالا علم کروانےلگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے ایمان ، وقت اور پیسہ کو خراب کرتے ہیں لیکن ان کے کام پھر بھی نہیں ہوتے اور یہ بات آپ ہم سے بہتر سمجھتے ہیں ۔ لہذا اپنی مشکلات اور پریشانیوں میں صرف اللہ کی کلام کا سہارا لیں اور ایت الکرسی اللہ کی افضل کلام ہے ۔ جو کہ آپ کی شادی ، رشتہ اور رزق کے حوالے سے ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن ایت الکرسی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post