Surah rahman ka wazifa shadi aur rishta ki har rukawat aur pareshani ka hal hai . Ye wazifa sirf 14 din ka hai aur 14 din mein iss surah mobarka ki rohani barkat aap par zahar hona shuru ho jayen ghe jes se aap ki shadi aur rishta ki har bandish ka tor ho jae gha . Surah rahman shadi ki har rukawat ka tor karne k liye be had powerful hai aur iss baat ka andaza aap ko wazifa karne k 3 din k baad ho jae gha . Ye wazifa iss beti k liye afzal hai jes ki age kafi zaida ho chuki ho aur iss k shadi na ho rahi ho , iss k ilawa wo larkay ju shadi ki bandish ka shikar hain inn k liye bhe ye wazifa be had powerful sabat ho gha . Lahaza shadi ya rishta ki har pareshani se nijat pane k liye surah rahman ka asan wazifa zaroor kar lain.

Wazifa Of Surah Rahman for Marriage Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں تو سورہ رحمن آپ کے اس مقصد کی تکمیل ہے ۔سورہ رحمن کا وظیفہ شادی کی بندش کو کھولنے ، پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے  اور ایساء رشتہ تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرے گا جو کہ تمام زندگی آپ کا ساتھ دے گا ۔ سورہ رحمن بیٹی کی جلد شادی کے لئے افضل وظیفہ ہے ۔ اور یہ وظیفہ ایسے شادی شدہ افراد کے لئے بھی بے حد پاورفل ہے جنکی ازدواجی زندگی میں پریشانی ہے ۔ شادی ، رشتہ یا ازدواجی زندگی میں پریشانی آنے کی وجہ جو بھی ہو سورہ رحمن کے کراماتی روحانی اثرات کی بناء پر آپ کی ہر پریشانی غیب سے دور ہو جائے گی ۔ سورہ رحمن کا وظیفہ ایک بے حد قدیم اور طاقتور وظیفہ ہے اور اس وظیفہ کی آپ کو مکمل اردو تفصیل آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگی ۔ لہذا جو اس پوسٹ میں آپ کو بتایا جارہا ہے ان پر عمل کریں تاکہ آپ اپنی سچی محبت کو شادی کی صورت میں حاصل کرکے اپنی خوابوں کو سچ کر سکیں ۔

Wazifa Of Surah Rahman for Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کے حوالے سے اپنی پریشانی کو دور کرنے کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد با وضو قبلہ رخ ہو کر بیٹھ جائیں اور اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ رحمن اور 1300 مرتبہ اسم اعظم یا رحمن محبت اور پختہ یقین کے ساتھ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ دوران وظیفہ اپنے مقصد کو اپنے دل میں رکھیں ۔وظیفہ کے دنوں میں اپنے دل کو شک اور اکتاہٹ سے پاک رکھیں کیونکہ شیطان آپ کو یہ وظیفہ مکمل نہیں کرنے دے گا یعنی آپ کے دل میں شیطان شک ڈال سکتا ہے اور شک وظٰیفہ کو روحانی اثرات کو ختم کر دیتا ہے ۔ اسکے علاوہ وظیفہ کے دنوں میں اپنی ظاہری پاکیزگی کا بھی خیال رکھیں اور استغفار کا ورد بھی کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں اللہ کی ذات آپ کی شادی کی روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ لیکن یاد رہے کہ آپ نے وظیفہ کو 14 دن تک بلا ناغہ کرنا ہے ۔

Taweez Of Ya Rahman for Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مجبوری کی بناء پر سورہ رحمن کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن سورج نکلنے کے دوران اسم اعظم یا رحمن کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اس قرآنی تعویز کی روحانی برکات آپ پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی یعنی آپ کی شادی ، رشتہ یا محبت کی شادی میں بندش یا جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ دور ہوجائے گی اور جیسی ہی آپ کو شادی یا رشتہ کی بندش سے نجات حاصل ہوگی اسی وقت آپ کی شادی اور رشتہ کے لئے مثبت بات ہونا شروع ہو جائے گی ۔ یعنی آپ کے لئے رشتہ خود چل کر آئے گا اور اس سے شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔یا رحمن کا نقش تحریر کرنے کے لئے عربی عبارت نیچے درج ہے ۔ بسم اللہ الرحمن الر حیم یا رحمن یارحمن یا رحمن الھم ایاک نعبد و ایاک نستعین یاودود کھیعص حمعسق۔  اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں۔ تو وہ یہ نقش مبارک خود بھی پاک سیاہی سے تحریر کر سکتے ہیں اور آمنہ بہن سے رابطہ کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔