Shaitan ko aik khaas zabaan ki samajh aati hai . Shaitan english, urdu ya arabic zabaan ko nahi samjhta. Lehaza jab shetan ko khaas zabaan mein pukara jata hai to yeh kala jadu hai . Asal mein shetan yeh baat janta hai ke Allah ko yeh pasand nahi ke koi insaan Allah ke siwa kisi se madad mangay. Lehaza shetan insaan mein aisi soch paida karta hai ke woh shaitan se madad hasil karkay apni khwahisaat ki takmeel kere. Lehaza hum yeh keh satke hain ke Allah ki toheed ke khilaaf baghawat kala jadu hai .
Kala jadu par islam se pehlay bhi yaqeen kiya jata tha aur islam mein bhi kala jadu ke haqeeqat mein mojood honay par ehkamaat mojood hain. Islam ne kala jadu ko nah sirf haram qarar diya hai balkay islam har is shakhs ko daira islam se kharij karta hai jo kala jadu karta hai .
Black Magic In Islam Urdu
شیطان کو ایک خاص زبان کی سمجھ آتی ہے شیطان انگلش ، اردو یا عربی زبان کو نہیں سمجھتا ۔ لہذا جب شیطان کو خاص زبان میں پکارہ جاتا ہے تو یہ کالا جادو ہے ۔ اصل میں شیطان یہ بات جانتا ہے کہ اللہ کو یہ پسند نہیں کہ کوئی انسان اللہ کے سوا کسی سے مدد مانگے ۔لہذا شیطان انسان میں ایسی سوچ پیدا کرتا ہے کہ وہ شیطان سے مدد حاصل کرکے اپنی خواہشات کی تکمیل کرے ۔ لہذا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اللہ کی توحید کے خلاف بغاوت کالا جادو ہے ۔
کالا جادو پر اسلام سے پہلے بھی یقین کیا جاتا تھا اور اسلام میں بھی کالا جادو کے حقیقت میں موجود ہونے پر احکامات موجود ہیں ۔ اسلام نے کالا جادو کو نہ صرف حرام قرار دیا ہے بلکہ اسلام ہر اس شخص کو دائرہ اسلام سے خارج کرتا ہے جو کالا جادو کرتا ہے ۔
کالا جادو کو کسی انسان کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور صحت کو نقصان دینے کے لئے قدیم زمانہ سے استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ کالا جادو کو نفرت پیدا کرنے یا کسی کو تابع کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔قدیم صوفیہ کے مطابق کالا جادو کے ذریعے کسی کو ہر قسم کا ناقابل تلافیِ نقصان دیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اسلام نے ہمیں ایسی دعائیں تعلیم فرمائی ہیں جنکی وجہ سے ایک مسلمان کالا جادو سے ہمیشہ محفوظ رہ سکتا ہے اور ایسی قرآنی دعاؤں میں سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی اہم ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہے تو وہ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکےاپنے گھر میں رکھے ۔ انشاء اللہ مریض کو کچھ ہی دیر میں کالا جادو سے شفا اور حفاظت حاصل ہو جائے گی ۔نقش ایت الکرسی ہر قسم کے جادو ، جنات ، نظربد ، آسیب ، سایہ اور خوف کا علاج ہے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کوکھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ ایت الکرسی کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔