Migraine with aura mein mareez ko dard shaqiqa shuru honay se pehlay ya douran roshniyan, rangon ke dairay ya qose qaza jaisa kuch deekhaee deta hai. Lekin migraine without aura mein mareez ko rang,roshni ya qose qaza jaisa kuch deekhaee nahi dena lekin mareez mein dard shaiqa ki shiddat hoti hai . Jab k migraine without aura mein mareez ko sir dard shuru honay se pehlay is ke samnay koi aisi ahem alamat samnay nahi aati jis ki wajah se migraine without aura ki pehchan ki ja sakay . Migraine without aura dard shaqiqa ki aik sab se aam qisam hai aur duniya mein jitnay log dard shaqiqa ka shikaar hain un mein ziada tadaad migraine without aura ke mareezon ki hai . Is post mein ham ap ko migraine without aura , is ki alamat , wajuhat aur iss ka sahi rohani ilaj bata rahay hain .
Migraine without Aura Urdu
مائیگرین اورا میں مریض کو درد شقیقہ شروع ہونے سے پہلے یا دوران روشنیاں ، رنگوں کے دائرے یا قوس قزاح جیسا کچھ دیکھائی دیتا ہے لیکن مائیگرین ود آوٹ اورا میں مریض کو رنگ ، روشنی یا قوس قزاح جیسا کچھ دیکھائی نہیں دینا لیکن مریض میں درد شقیقہ کی شدت ہوتی ہے ۔ لہذا مائیگرین ود اوٹ اورا میں مریض کو سر درد شروع ہونے سے پہلے اس کے سامنے کوئی ایسی اہم علامت سامنے نہیں آتی جس کی وجہ سے مائیگرین ود اوٹ اورا کی پہچان کی جا سکے ۔
مائگرین ود اوٹ اورا درد شقیقہ کی ایک سب سے عام قسم ہے اور دنیا میں جتنتے لوگ درد شقیقہ کا شکار ہیں ان میں ذیادہ تعداد مائیگرین ود اوٹ اورا کے مریضوں کی ہے ۔
لہذا ایسے مریض جن کے سر میں کسی ایک حصہ میں شدید درد کی وجہ بصری خلل نہ ہو اور نہ ہی ان کو غیر موجود روشنیاں دیکھائی دیں تو یہ مائیگرین ود آوٹ اورا ہو سکتا ہے ۔
اگر کوئی مریض مائیگرین ود آوٹ کا شکار ہے تو اسے درد شروع ہونے سے پہلے اس کی کوئی خاص علامت نہیں ملے گی ۔
مائیگرین ود آوٹ اورا میں مریض کو 4 گھنٹے سے لے کر 3 دن تک درد برداشت کرنا پڑھ سکتا ہے
لیکن اگر اس کا علاج وقت پر نہ کیا جاے تو مریض کو ہفتے ، مہینے یا سال میں کئی بار درد کے دوروں کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔
Migraine without Aura Alamat
مائیگرین ود آوٹ اورا کی حتمی علامات کے بارے میں میڈیکل سائنس کچھ نہیں کہتی ۔
مائیگرین ود آوٹ اورا کی علامات ہر مریض میں مختلف ہو سکتی ہیں
لیکن مشاہدات کے مطابق چند علامات ایسی ہیں جن کی بنا پر مائیگرین ود آوٹ اورا کی پہچان کی جا سکتی ہے ۔یہ علامات درج ذیل ہیں ۔
یہ درد سر کے ایک حصہ میں شدت سے ہوتا ہے ۔
درد کے دوران مریض اپنے دماغ کو اندر کی طرف سے دھڑکتا ہوا محسوس کرتا ہے ۔
حرکت کرنے سے یہ درد زیادہ ہو جاتا ہے لہذا مریض چہل قدمی نہیں کر پاتا ۔
درد کے دوران مریض خود کو بیمار محسوس کرتا ہے ۔
دوران درد یا درد سے پہلے مریض کو متلی ہو سکتی ہے ۔
مریض تیز آواز اور تیز روشنی کو برداشت نہیں کرپاتا
اس کے علاوہ مریض بو اور ذائقہ محسوس نہیں کر پاتا ۔
Migraine Without Aura Ka ilaj
اگر آپ درد شقیقہ کا شکار ہیں تو آپ کو اس کا خود سے علاج نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی آپ کو درد سے آرام کی ادویات کا ذیادہ استعمال کرنا چاہیئے ۔ درد شقیقہ کو کنڑول کرنے کے لیے آپ کو ڈاکٹر کی ضرورت ہے لیکن اگر آپ کو ڈاکٹر کی ادویات استعمال کرنے کے باوجود شفا نہیں مل رہی تو آپ کو ڈاکٹر کی اودیات استعمال کرنے کے دوران درد شقیقہ کا روحانی علاج بھی کرنا چاہیے ۔ بعض افراد کی سمجھ میں روحانی علاج نہیں آتا ۔لیکن اس کے باوجود بے شمار لوگ روحانی علاج کی برکت سے ہی شفا یاب ہوتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کا درد شقیقہ نہیں جا رہا تو آپ جمعہ کے دن سورہ اخلاص پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں ضرور پہن لیں ۔ انشاء اللہ کچھ ہی دیر میں آپ کا درد شقیقہ دور ہو جاے گا ۔ اس روحانی عمل کے لیے مزید معلومات اور رہمنائی کے لیے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali Aur Site Salamullah Alaiha me aap ko har bimari se Shifa ke liye asan Rohani ilaj Hasil hon ghay .