Ya hafeez allah ka safaati naam hai jis ka urdu meaning hifazat karne walay ke hain aur be shak allah hi sab se ziada taaqat wala aur hifazat karne wala hai. Ya hafeez ka vird kala jadu se shifa aur hifazat ke liye zamana qadeem se kya jata raha hai. Yeh ism shareef ayatul kursi ki aakhri satar mein bhi mojood hai aur ayatal kursi mein mojood is naam ki barket ki wajah se hi aayatul kursi se shaitan aur jinnat khauf khatay hain aur isi naam ke vird karne ki wajah se sakht se sakht kala jadu chand lamhaat mein khaak mein mil jata hai .is post mein hum kala jadu ka toor liye aap ko ism ya hafeez ka aik aisa wazifa bta rahen hain jis ki barket se allah ki zaat aap ko sirf 7 din mein kala jadu se shifa ataa farma dian ghay aur aap tamam zindagi kala jadu se mehfooz bhi rahen ge. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .
Ya Hafizu Se Jadu Ka Tor Urdu
یا حفیظ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا معنی حفاظت کرنے والے کے ہیں اور بے شک اللہ ہی سب سے ذیادہ طاقت والا اور حفاظت کرنے والا ہے ۔ یا حفیظ کا ورد کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے ۔ یہ اسم شریف آیت الکرسی کی آخری سطر میں بھی موجود ہے اور آیت الکرسی میں میں موجود اس نام کی برکت کی وجہ سے ہی آیت الکرسی سے شیطان اور جنات خوف کھاتے ہیں اور اسی نام کے ورد کرنے کی وجہ سے سخت سے سخت کالا جادو چند لمحات میں خاک میں مل جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو کا توڑ اور کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے آپ کو اسم یا حفیظ کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہیں ہیں جس کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو صرف 7 دن میں کالا جادو سے شفا عطا فرمادیں گے اور آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ya Hafizu Se Jadu Ka Tor Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہیں تو ان کے لئے سب سے آسان اور پاورفل وظیفہ یا حفیظ کا ہے لہذا آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ اللہ کا صفاتی یا حفیظ 1700 مرتبہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو سے اللہ کی ذات شفا عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تووہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرے اور درمیان میں وہ کاغذ پر پاک سیاہی سے بسم الرحمن الرحیم یا حفیظ تحریر کرکے ایک نقش اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے اور دوسرے نقش کو اپنے پاس رکھ لے ۔ لیکن پاکی کا خیال رکھے یعنی واش روم جانے سے پہلے یہ نقش پاک جگہ پر دیا کریں اور واش روم سے واپسی پر اس نقش کو اپنے پاس رکھ لے ۔ یا حٖفیظ ایت الکرسی کے آخر میں بھی موجود ہے یہ اسم کالا جادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے سب سے پاورفل اور کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے اور اس نقش کی برکت سے سورج غروب ہونے سے پہلے آپ کو کالا جادو سے نجات مل جاے گی اور جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں رہے گا آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کالا جادو اور دشمن کے شر سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali mein aap ko kala jadu ka tor k hawlay se beshumar wazaif hasil hon ghay , inn wazaif k links neche darj hain . Site Salamullah Alaiha mein bhe aap ko Kala Jadu Se Hifazat k hawalay se Roman Urdu Wazaif Hasil hon ghay .
Kala Jadu Se Rishta Toot Sakta Hai ?
Kala Jadu Se Nafrat Paida Karna
Kala Jadu Se Bimari Lagne Ka ilaj
Talaq Karwane Ka Jadu
Kala Jadu Ki Haqeeqat
Kala Jadu Wapas Karne Ka Tarika
Kala Jadu Khatam Karne Ka Tarika
Kabbalah Jadu Kya Hai
Kala Jadu Kaise Toda Jata Hai
7 Shaitan ka Jadu ka Tor