Ya Haseebo Wazifa For Result?
Result acha aaye is ki Dua har student aur har fard karta hai, kyunke fard ki kamyabi ka daromadar us ke result par hota hai. Bohat se log job ke hasool ke liye test dete hain, kuch log MBBS mein admission ke liye paper dete hain, aur kuch log mukhtalif idaroon mein training ke liye test dete hain. Lehaza yeh sab log yahi chahte hain ke un ka result acha aaye taa ke woh apne purpose ki taraf qadam bara sakhen. Is ke liye bohat se log wazaif bhi karte hain lekin unko kamyabi hasil nahi hoti. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko result ke liye Ya Haseebo Wazifa batayen ge. Yeh wazifa aap ne ek hi din karna hai. InshaAllah is Wazifa ki barkat se aap ka result bohat acha aaye ga, aap ko shandar kamyabi mile gi jo aap ke Future ko kamyab bana de ge.

Ya Haseebo Wazifa Urdu

رزلٹ اچھا آئے اس کی دعا ہر سٹوڈنٹ اور ہر فرد کرتا ہے۔کیونکہ فرد کی کامیابی کا دارومدار اس کے رزلٹ پر ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ جاب کے حصول کے لیے ٹیسٹ دیتے ہیں ، کچھ لوگ ایم بی بی ایس میں داخلہ کے لیے پیر دیتے ہیں اور کچھ لوگ مختلف اداروں میں ٹریننگ کے لیے ٹیسٹ دیتے ہیں۔ لہذا یہ سب لوگ یہی چاہتے ہیں کہ ان کا رزلٹ اچھا آئے تا کہ یہ اپنے مطلوبہ مقصد کی طرف قدم بڑھا سکیں۔ اس کے لیے بہت سے لوگ وظیفہ بھی کرتے ہیں لیکن انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو رزلٹ کے لیے یا حسیبُ کا وظیفہ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا رزلٹ بہت اچھا آئے گا آپ کو شاندار کامیابی ملے گی جو آپ کے مستقبل کو کامیاب بنا دے گی۔

Ya Haseebo Wazifa

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن جو اچھا رزلٹ آنے کی خواہش رکھتے ہیں اور جس بھی مقصد کے لیے امتحان دیا ہے اس میں کامیابی چاہتے ہیں تو آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 11_11 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 11000 بار یا حسیبُ پڑھیں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے ۔ اسکے بعد آپ روزانہ 300 بار اسم اعظم یا حسیبُ اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔
یاد رہے کہ اگر آپ کا رزلٹ جلدی آنے والا ہے تو آپ یہ وظیفہ کسی بھی دن کر سکتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ امتحان دینے 6 یا 7 ماہ پہلے ہی اس وظیفہ کو کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو ہر امتحان غیبی کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ اسم اعظم یا حسیب کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس یا اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔
مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here