“Ya Hayyu Ya Qayyum Bi Rahmatika Astaghees”Ek azeem dua hai jiski barkat se aap apni pareshani ka hal aur har rokawat ka tod kar sakte hain. Is post mein hum “Ya Hayyu Ya Qayyum Bi Rahmatika Astaghees ke chand aise khaas wazaif aap ko bata rahe hain jin ki barkat se aap apni mojooda pareshani ko door kar sakain ge. “Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees ” ke tafseeli aur zakat ke wazaif hum ne pehle aap ko bata chuke hain. Is post mein hum aap ko paisa, shohar ki mohabbat, aulad aur shadi ki khushiyan hasil karne ke wazaif bata rahe hain.
Ya Hayyu Ya Qayyum Bi Rahmatika Astaghees Dua Urdu
یاحی یا قیوم برحمتک استغیث ایک عظیم دعا ہے جس کی برکت سے آپ اپنی پریشانی کا حل اور ہر روکا وٹ کا توڑ کر سکتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کے چند ایسے خاص وظائف آپ کو بتا رہے ہیں جن کی برکت سے آپ اپنی موجودہ پریشانی کو دور سکیں گے ۔ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کے تفصیلی اور زکات کے وظائف ہم نے پہلے آپ کو بتا چکیں ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو پیسہ ، شوہر کی محبت ، اولاد اور شادی کی خوشیاں حاصل کرنے کے وظائف بتا رہے ہیں ۔
Ya Hayyu Ya Qayyum Bi Rahmatika Astaghees for Money
اگر آپ بہت ذیادہ پیسہ بہت جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو یہ ممکن نہ لگتا ہوتو آپ کی یہ نہ ناممکن خواہش یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کے زریعے ممکن ہو سکتی ہے ۔ لہذا جلدی پیسہ حاصل کرنے کے لئے آپ صبح سورج طلوع ہونے سے پہلے باوضو ہو کر 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ40 مرتبہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث ورد کریں اور آخر میں آپ نے دوبارہ 10 مرتبہ درود ابراہیم پڑھیں ۔ یہ عمل آپ بلاناغہ کرتے رہیں ۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ کو ہر طرف سے پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔
یہ وظیفہ جاب ، کاروبار اور رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کو دور کرے گا ۔
Ya Hayyu Ya Qayyum Bi Rahmatika Astaghees for Marriage
اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی میں کوئی روکاوٹ ہے تو شادی کی ہر روکاوٹ کو یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کی مدد سے دور کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا شادی کی پریشانی ختم کرنے کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 21 مرتبہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث ورد کریں ۔ یہ عمل آپ ہر فرض نماز کے بعد کریں اور اس پورے عمل کو آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی شادی کی پریشانی دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونے لگیں گے ۔
یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو گی اور آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیروبرکت اور خوشحالی قائم رہے گی ۔
Ya Hayyu Ya Qayyum Bi Rahmatika Astaghees for Husband
شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کا وظیفہ بے حد مجرب اور پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اگر کسی بہن کا شوہر اس سے ناراض ہے یا وہ غیر عورت سے محبت کرتا ہے تو ایسی صورت میں آپ عشاء کی نماز کے بعد باوضو ہو کر 10 مرتبہ درود پاک پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 300 مرتبہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث ورد کریں۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پاک پڑھ کر عمل بند کردیں ۔
یہ روحانی عمل آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاءاللہ 14 دن میں آپ کو اپنے شوہر کی محبت حاصل ہو جاےگی ۔
Ya Hayyu Ya Qayyum Bi Rahmatika Astaghees for Baby Boy
اگر کوئی بہن بے اولاد ہے تو جلد اولاد حاصل کرنے کے لئے یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ یاد رہے کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور جسمانی بیماری ہو سکتی ہے لیکن یاحی یا قیوم برحمتک استغیث کی برکت سے ہر وجہ دور ہو جاتی ہے اور اللہ کی ذات فرد کو جلد نرینہ اولاد عطا فرماتے دیتے ہیں ۔
لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ یاحی یا قیوم برحمتک استغیث اور 10 مرتبہ درودابراہیم پڑھ کر ایک بادام پر دم کر کے اس بادام کو کھا لیں ۔ یہ عمل آپ اسی طرح 14 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاءاللہ جلد ہی آپ پر اللہ کا کرم ہو جاے گا اور آپ کو اولاد بھی عطا ہو جاے گی ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719