Ya jamiu allah ka sifati naam hai jes k urdu meaning jama karne walay k hain . Ya jamiu ka wazifa karne se har bhai aur behan apni shadi aur rishta ki har rukawat ko door kar saktay hain . Ya jamiu wazifa karne walay k pas har zarorat ki cheez allah k karam se jama ho jati hai aur in zarorat ki chezon mein dolat , paisa , izzat , ghar zameen aur insani zarorat ki har cheez shamil hai . Shadi aur rishta bhe chunkay insaan ki aham zarorat hain. Lahaza ya jamiu wazifa ki barkat se fard ki shadi aur rishta ki bhe har problem door ho jati hai . Iss post mein ham aap ko ya jamiu ka aysa wazifa bata rahay hain ju k sirf 7 din ka hai aur inn 7 dino mein allah ki zaat aap ko aap ki shadi k hawalay se har pareshani se nijat aata farma dain ghay insha allah.

Ya Jamiu Wazifa For Marriage Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو جلدی شادی کرنے کے حوالے سے درپیش روکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے یا جامع کا وظیفہ بتائیں گے ۔ یا جامع اللہ کا صفاتی نام ہے جس کا معنی جمع کرنے والے کے ہیں ۔ اور بزرگ فرماتے ہیں کہ جو فرد اللہ کے نام یا جامع کا ورد کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس کے پاس مال ، رزق ، زمین ، شہرت اور اس کی ضرورت کی ہر چیز جمع فرما دیتے ہیں ۔شادی یا رشتہ بھی چونکہ انسان کی ضرورت ہے لہذا یا جامع کا ورد کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کو شادی کی ہر روکاوٹ سے بھی نجات عطاء فرما دیتے ہیں ۔ ہمارا موضوع چونکہ شادی ہے لہذا اس پوسٹ میں شادی کی ہر روکاوٹ کو 7 دن میں دور کرنے کے لئے یا جامع کا وظیفہ بتایا جا رہا ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں ۔
تو وہ اتوار کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سوہ مزمل اور 1140 مرتبہ اسم یا جامع محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن کرنا ہے اور وظیفہ کے دنوں میں جب بھی آپ کے پاس وقت ہو آپ درود ابراہیمی کثرت سے ورد کرتے رہیں انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کی شادی یا رشتہ میں جو بھی روکاوٹ یا پریشانی ہوگی وہ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم یا جامع کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ یا جامع کے نقش کی برکت سے آپ کو شادی ، رشتہ ، رزق اور محبت کی شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش پر اسرار روحانی فضائل کا حامل ہے اور خطاء نہیں جاتا ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Ya Jamiu Wazifa For Marriage Benefits

شادی اور رشتہ میں روکاوٹ کی وجہ شادی پر ہونے والے اخراجات ہو سکتے ہیں ۔ لیکن یا جامع کا وظیفہ کی برکت سے فرد کے پاس کہیں نہ کہیں سے اتنا پیسہ ضرور جمع ہو جاتا ہے جس کی بناء پر آپ کی شادی با آسانی پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گی ۔ شادی میں آنے والی دوسری روکاوٹ نظربد ہو سکتی ہے اور نظربد کی وجہ سے بعض اوقات خاندانی اختلافات بھی پیدا ہو جاتے ہیں جو کہ شادی میں روکاوٹ بن جاتے ہیں ۔ لہذا یا جامع کا وظیفہ کی برکت سے آپ کو نظربد ، بندش اور ہر قسم کے ایسے بد اثرات سے نجات حاصل ہو جائے گی جو کہ آپ کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ بن رہے ہوں گے ۔

Whatsapp

 +92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post