Ya Lateefu Wazifa For Love Marriage?
Ya Lateefu Allah ka sifati naam hai jis ke maani bara lutf o karam karne waale ke hain. Yeh ism shareef hajat ki takmeel ke liye be had mazboot hai aur bohat se afrad ne is ism shareef ke zikr se apni zindagi ke bohat se maamlaat mein kaamyaabi hasil ki. Is ism azam ko pasand ki shaadi ke liye bhi be had pur taseer maana jaata hai aur bohat se logon ne is naam ki barkat se apni sharai jaiz muhabbat ko hasil bhi kiya hai.
Lihaza agar koi bhai ya behen pasand se shaadi karna chahte hain to apni is hajat ki jald takmeel ke liye Ya Lateef ka wazifa zaroor kar lain . Ya Lateef ka rohani faiz jab jaari hota hai to fard ko tamam zindagi is ki barkat hasil hoti hain. Yani aap ki kaamyabi ki raah mein jo bhi rukawat hogi woh Allah ki ghaibi madad se door hogi. Is ke alawa aap ko rizq, izzat, sehat aur achi taqdeer ke hawale se bhi hazaaron barkat hamesha milti rahin gi.
Ya Lateef ka wazifa ki mukammal tafseel niche di gayi hai.

Ya Lateefu Wazifa For Love Marriage Urdu

یا لطیفُ اللہ کا صفاتی نام ہے جس کے معانی بڑا لطف و کرم کرنے والے کے ہیں۔ یہ اسم شریف حاجات کی تکمیل کے لیے بے حد مجرب ہے اور بہت سے افراد نے اس اسم شریف کے ذکر سے اپنی زندگی کے بہت سے معاملات میں کامیابی حاصل کی۔ اس اسم اعظم کو پسند کی شادی کے لیے بھی بے حد پُر تاثیر مانا جاتا ہے اور بہت سے لوگوں نے اس نام کی برکت سے اپنی شرعی جائزمحبت کو حاصل بھی کیا ہے۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اپنی اس حاجت کی جلد تکمیل کے لئے یا لطیف کا وظیفہ مجرب ہے ۔ یا لطیف کی روحانی فیض جب جاری ہوتا ہے تو فرد کو تمام زندگی اس کی برکات حاصل ہوتی ہیں ۔ یعنی آپ کی کامیابی کی راہ میں جو بھی روکاوٹ ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہوگی ۔ اس کے علاوہ آپ کو رزق ، عزت ، صحت اور اچھی تقدیر کے حوالے سے بھی ہزاروں برکات ہمیشہ ملتی رہیں گی ۔
یا لطیف کا وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Lateefu Wazifa For Love Marriage

پسند کی شادی میں جلد کامیابی کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ 11000 بار اسم اعظم یا لطیف اور 100 بار آیت کریمہ بہت محبت سے پڑھیں اور اللہ کے گھر میں اپنی حاجت کی تکمیل کے لئے دعا کریں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 111 بار اسم اعظم یا لطیف ، 21بار آیت کریمہ اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس عادت کو آپ شادی ہونے تک قائم رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی میں حائل ہر قسم کی روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔ یہ وظیفہ آپ کو تمام زندگی خیروبرکت عطا کرے گا ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ اسم یا لظیف لاالہ الا انت سبحانک انی کنٹ من الظالیمین کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ ایت کریمہ میں اسم اعظم ہے جو کہ تقدیر اچھی کرنے کی فضیلت کی حامل ہے ۔اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایت کریمہ کا نقش اپنے پاس ضرور رکھیں کیونکہ یہی آپ کی کامیابی کا راز ہے