Ya mughni wazifa allah ka safaati naam hai jisay hajat haasil karne, doulat panay aur mushkilaat ki aasani k liye zamana qadeem se wird kiya jata raha hai. Is k ilawa ya mughni ka wird shadi aur rishta ki har rokawat ka khatama karne liye bhi kiya jata hai. Shadi aik asia intzaar hai jo har larki ya larke ko karna hi parta hai. Baaz ka intzaar jaldi khatam ho jata hai lekin baaz ka yeh intezaar bohat time tak jari rehta hai. Jen afraad ko shadi k liye ziyada intzaar karna parta hai woh log shadi ki bandish ka shikaar hotay hain. Lehaza jab tak inhen shadi ki bandish se nijaat nahi milti un ki shadi nahi hoti. Agar koi bhai ya behan shadi nah honay ki wajah se pareshan hain to woh 14 din tak allah k safaati naam ya mughni ka wird karen insha allah 14 din mein aap ki shadi k liye asbaab paida hona shuru ho jayen ghay . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .ya mughni wazifa for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .
Ya Mughni Wazifa For Marriage Urdu
یا مغنی اللہ کا صٖفاتی نام ہے جسے حاجات حاصل کرنے ، دولت پانے اور مشکلات کی آسانی کے لئے زمانہ قدیم سے ورد کیا جاتا رہا ہے ۔اس کے علاوہ یا مغنی کا ورد شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ کا خاتمہ کرنے کے لئے بھی کیا جاتا ہے ۔شادی ایک ایساء انتظار ہے جو ہر لڑکی یا لڑکے کو کرنا ہی پرٹا ہے ۔ بعض کا انتظار جلدی ختم ہو جاتا ہے لیکن بعض کا یہ انتظار بہت ٹائم تک جاری رہتا ہے ۔ جن افراد کو شادی کے لئے زیادہ انتظار کرنا پڑتا ہے وہ لوگ شادی کی بندش کا شکار ہوتے ہیں ۔ لہذا جب تک انہیں شادی کی بندش سے نجات نہیں ملتی ان کی شادی نہیں ہوتی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ 14 دن تک اللہ کے صفاتی نام یا مغنی کا ورد کریں انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
Ya Mughni Wazifa For Marriage
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے اللہ کے صفاتی نام یا مغنی کا وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ یا مغنی اور 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 روز میں اللہ کی ذات آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ یعنی آپ کی شادی جلدی ہونے کے لئے کوئی نہ کوئی بہانہ بننا شروع ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن یا مغنی کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کی ہر پریشانی سے جلد نجات کے لئے یا مغنی کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کر اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہوگی وہ دور ہو جاے گی ۔ یا مغنی کا نقش شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد اور رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا غیبی حل ہے ۔یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .
Shadi Se Related Post