Dua allah ki madad haasil karne ka aik zariya hai. Jab koi pareshani insani koshish k bawajood dour nah ho to is waqt allah ki madad se pareshani se nijaat haasil ki ja sakti hai. Aur allah ki madad haasil karne k liye ya mujeeb ka wird sab se afzal mana jata hai ya mujeeb allah k safaati naamon mein se aik hai jis ka matlab hai” dua qubool karne wala “. Bohat se log apni dua mein aur dua ki qabuliat k liye ya mujeeb ka wird karte hain aur apni dua ki qabuliat ko yakeeni bananay ki koshish karte hain. Jab fard allah se acha gumaan rakh kar dua karta hai to allah ki zaat bhi usay waisa hi ajar ataa farmatay hain aur iss waja se fard ko kamyabi bhi haasil ho jati hai .
Insani pareshaniyon mein shadi mein rokawat aik ahem pareshani hai aur yeh pareshani bohat se larkoon aur larkiyon ko la haq rehti hai. Is k ilawa larkiyon k walidain ko un ki shadi k hawalay se pareshani aksar bemaar kar deti hai .
Lehaza agar koi bhai, behan, beti ya un k walidain apne bachon ki shadi mein rokawat ki wajah se pareshan hain to woh ya mujeeb ka wird sirf 14 din tak kar lein. Insha allah aap ko shadi ki har rokawat se jald nijaat haasil ho jaye gi . Uskay ilawa aap ki har dua bhi allah ki bargaah mein qubool honay lagey gi . Iss post mein shadi ki har rokawat aur pareshani ko dour karne k liye ya mujeebu ka khas wazifa aap se share kiya gaya hai .iss k ilawa ya mujeebu for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen

Ya Mujeebu For Marriage Urdu

دعا اللہ کی مدد حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ جب کوئی پریشانی انسانی کوشش کے باوجود دور نہ ہو تو اس وقت اللہ کی مدد سے پریشانی سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئےیا مجیب کا ورد سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔یا مجیبُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے جس کا مطلب ہے ” اے قبول کرنے والے ” . بہت سے لوگ اپنی دعا میں اور دعا کی قبولیت کے لیے یا مجیبُ کا ورد کرتے ہیں اور اپنی دعا کی قبولیت کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب فرد اللہ سے اچھا گمان رکھ کر دعا کرتا ہے تو اللہ کی ذات بھی اسے ویسا ہی اجر عطا فرماتے ہیں اور فرد کو کامیابی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔ انسانی پریشانیوں میں شادی میں روکاوٹ ایک اہم پریشانی ہے اور یہ پریشانی بہت سے لڑکوں اور لڑکیوں کو لاحق رہتی ہے ۔اس کے علاوہ لڑکیوں کے والدین کو ان کی شادی کے حوالے سے پریشانی اکثر بیمار کر دیتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی ، بہن ، بیٹی یا ان کے والدین اپنے بچوں کی شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ یا مجیب کا ورد صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے جلد نجات حاصل ہو جائے گی اسکے علاوہ آپ کی ہر دعا بھی اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے لگے گی ۔
اس پوسٹ میں شادی کی ہر روکاوٹ اور پریشانی کو دور کرنے کے لیے یا مجیب کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔

Ya Mujeebu For Marriage

اگر آپ کو شادی اور رشتہ میں کسی روکاوٹ کا سامنا ہے تو اس روکاوٹ کو ختم کرنے کے لئے یا مجیب کا وظیفہ صرف 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کی شادی اور رشتہ میں جو روکاوٹ ہوگی اللہ کی مدد سے دور ہو جائے گی اس کے علاوہ وہ روکاوٹ دوبارہ سر نہیں اٹھائے گی ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ یا مجیب محبت سے ورد کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی اور رشتہ کے حوالے سے ہر پریشانی دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔بعض افراد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی اسکی وجہ وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنا ہے لہذا ایسی صورت میں آپ اللہ کے نام یا مجیب کو بمعہ بسم اللہ شریف پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ اور اسکے ساتھ آپ روزانہ 100 مرتبہ یا مجیب ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی۔ اس کے علاوہ بھی آپ کی جو پریشانی ہوگی وہ بھی دور ہو جاے گی ۔
یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post