Ya wadud ka wazifa husband love k liye be had powerful mana jata hai . Iss wazifa ko sirf 11 din karne se ap ko ap k husband ki mohabbat hameesha k liye hasil ho jae ghe insha allah .
Husband love ki zarorat shadi k 6 mah baad har wife ko padhti hai . Qk zarori nahi aap ko husband love hameesha hasil rahay , shadi k baad husband wife me bohat sari ghalt faehmia paida ho hi jati hain iss k waja se husband baz oqaat apni biwi se nafrat karne lagh jata hai aur yehi nafrat baaz oqaat talaq ki waja bhe ban jati hai . Iss liye har shadi shuda behan k liye zarori hai k wo koe aysi tasbeeh zaroor kare jes ki waja se iss ka shahar apni biwi se hameesha mohabbat karta rahay lahaza aysay hi tasbihat mein se ya wadud ka wazifa afzal hai .
Iss post mein ya wadud 1111 times , ya wadud 1111 times wazifa karne ka sahi tarika aur ya wadud 1111 times wazifa k benefits aap se share kye gye hain . Ya wadud 1111 times wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Ya Wadud 1111 Times Urdu
ہر شادی شدہ بہنیں اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنا چاہتی ہیں ۔ شوہر کے اکھڑے لہجے کو نرم مزاجی میں بدلنا اور اپنے شوہر کی توجہ کا مرکز بننے کے لئے وہ تمام زندگی کوشش کرتی ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر بیوی کو اسکے شوہر کی پکی اور سچی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے ۔
شادی کے کچھ عرصہ بعد شوہر کی محبت بیوی کے لئے پہلے جیسی ہرگز نہیں رہتی ، لہذا یہاں یہ ضروری ہے کہ شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی پہلے جیسی محبت دوبارہ سے پیدا ہو جائے تاکہ شوہر کسی غیر عورت کے عشق میں مبتلاء ہو کر اپنی بیوی سے نفرت نہ شروع کردے ، یاد رہے کہ اگر شوہر اپنی بیوی سے نقص نکال رہا ہے تو اس کے دل میں کچھ نہ کچھ ایساء ضرور چلنا شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی بیوی سے ہمیشہ کےلئے دور ہو سکتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہمیشہ اپنی بیوی سے محبت کرتا رہے تو وہ یا ودود کا یہ چھوٹا سا وظیفہ ضرور کرے جسکی تفصیل نیچے موجود ہے۔
Ya Wadud 1111 Times Wazifa
یاودود کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد اپنے شوہر کا تصور کرتے ہوئے 1111 بار اسم اعظم یاودود کا بہت عقیدت اور توجہ کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کی بارگاہ میں اپنے شوہر کی محبت ہمیشہ حاصل رہنے کی دعا کریں۔
یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ اس عمل سے آپ کا شوہر آپ سے بے حد محبت سے کریں لگے گا اور آپ کو شوہر کے دل میں بہت خاص مقام حاصل ہو جائے گا۔ اس عمل کی برکات کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لئے آپ یا ودود پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ یہ عمل سونے پر سوہاگہ ہو جائے گا اور جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں رہے گا آپ کا شوہر آپ کی ہر بات مانتا رہے گا اور اس کے دل میں اسکی بیوی کی محبت کبھی کم نہیں ہوگی ۔ یاودود کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719