Ya wadudu padhne kay fayde beshumar hain likan khas kar ya wadudu ka wird shohar ki mohabbat hasil karne k liye kiya jata hai . Iss k ilawa shadi , rishta aur dushman ko dost banane k liye bhe ya wadudu ka wird kiya jata hai .iss post mein ap ko ya wadudu ka rohani faiz hasil karne k liye asan wazifa bataya gaya hai .
Yani ya wadudu ka wazifa , ya wadudu k benefits aur mohabbat k liye ya wadudu ka khas amal aap ko iss post mein hasil ho gha . Agr koe bhai ya behan ya wadudu ka wazifa karna chahtay hain tu wo iss post ko end tak samajh kar read krain .

Ya Wadudu In Urdu

جس طرح بعض افراد رزق کی کمی کا شکار ہوتے ہیں اسی طرح بعض افراد محبت اور عزت کی کمی کا بھی شکار ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اکثر احساس محرومی کا شکار ہو کر غلط سوچ کو پالتے رہتے ہیں ۔ اگر کسی فرد کی فیملی ، یا معاشرہ میں کم عزت کی جاتی ہے تو وہ اچھی قسمت سے محروم ہوتے ہیں ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ کے لیے یاودود کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ یا ودود کا یہ وظیفہ شادی ، رشتہ ، شوہر اور محبت حاصل کرنے کے حوالے سے سب سے زیادہ افضل ہے ۔ محبت کی روحانیت حاصل کرنے میں ہر کوئی کامیاب نہیں ہوتا لیکن جو افراد اللہ کے صفاتی نام یا ودود کی حقیقت کو سمجھ لیتے ہیں محبت کی روحانیت ان ہی کو حاصل ہوتی ہے ۔ یا ودود کے چند فائدے جنکا مشاہدہ کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں ۔

Ya Wadudu Benefits

یاودود کے بے شمار روحانی فائدے ہیں یعنی اگر کوئی یا ودودکا وظیفہ کرتا ہے یا کوئی یاوددو کا عربی نقش اپنے پاس رکھتا ہے تو اس کی برکت سے شوہر تازندگی اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء رہتا ہے اور بیوی بھی اپنے شوہر کی فرمابرادری میں رہتی ہے ۔
یا ودود کی برکت سے آپ کو فیملی میں عزت ، محبت اور اعلی مقام حاصل ہو جائے گا ۔
یا ودود کی برکت سے ہر دشمن آپ کا دوست بننے کی کوشش کرے گا ۔
اولاد فرمابردار ہو جائے گی ۔
خاندان کا ہر فرد آپ کی عزت کرے گا ۔
ہر خاص و عام آپ کی ہر بات کو دل سے ماننے لگے گا ۔
آپ جس سے بات کریں گے وہی آپ کا ہمیشہ احترام کرنے پر مجبور ہو جائےگا ۔
آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی ۔
اگر آپ پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاودود کی برکت سے گھر میں امن سکون ، محبت ، اتفاق اور خیروبرکت پیدا ہو جاتی ہے ۔ اسکے علاوہ گھر میں وافر رزق اور دولت بھی آںے لگتی ہے ۔
یاودود کی برکت سے آپ کے لئے محبت کی روحانیت انشاء اللہ جاری ہو جائے گی جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ سے محبت کرے گا اور آپ کو زندگی بھر دولت کی کمی نہیں ہوگی ۔
یاد رہے کہ محبت کی روحانیت کے ذریعے آپ کا ہر ناممکن کام پورا ہو سکتا ہےاور دنیا میں کوئی بھی ایساء کام نہیں جو کہ محبت کی روحانیت سے نہ کیا جاسکتا ہو ۔اور محبت کی روحانیت کو صرف یاودود کی برکت سےہی حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا یاودود کا روحانی فیض جاری کرنے کے لئے ہم نے نیچے یاودود کا آسان وظیفہ یا یاودود کا عربی نقش تحریر کرنے کا طریقہ بتادیا ہے ۔

Ya Wadudu Wazifa

یاودود کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد کچے برتن میں پانی ڈال کر اپنے پاس رکھیں اور اس کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ یاودود پڑھیں ۔ وظیفہ کے دوران تعداد کا خاص خیال رکھیں اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ نے 10 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 100 مرتبہ یاودود کا ورد کرنے کا معمول بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کے لئے یاودود کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا ۔
اور اس کی برکت سے آپ کی محبت نہ حاصل ہونے کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہوگی وہ اللہ کے حکم سے دور ہو جائے گی ۔ یعنی آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، رزق ، دولت ، عزت اور دشمن کے حوالے سے جو پریشانی ہوگی وہ دور ہو جائے گی

Ya Wadudu Ka Taweez

Ya wadudu

محبت ، عزت ، کامیابی اور دولت حاصل کرنے کے حوالے سے دوسرا کامیاب روحانی عمل یاودود کا عربی نقش ہے ۔ یعنی اگر آپ کو شوہر ، بیوی ، فیملی ، آٖفس سے محبت نہ حاصل ہونے کے حوالے سے کوئی بھی پرابلم ہے تو اس پرابلم سے نجات کے لئے آپ یاودود کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ عمل آپ نے جمعہ کے دن سورج نکلنے کے دوران کرنا ہے ۔ انشاء اللہ سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے ان نقوش کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا بشرطیکہ کے آپ نے اپنے اعمال کو درست کرنے کا پکا عہد کر لیا ہو ۔
یاد رہے کہ اگر یا وددو کا روحانی فیض آپ کے لئے جاری ہو گیا تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ کو کیا حاصل ہو گیا ۔ لہذا ہر شادی شدہ بہن کو یہ نقش اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیئے ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719