Zati ghar k liye wazifa naade ali be had powerful mana jata hai . Iss khas wazifa ki barkat se allah ki zaat aap ko sirf chand dino me apna zati ghar dene k liye asbab paida farma dein ghay . Dua naade ali ki barkat se nasirf aap ko zati ghar hasil ho ghe . Balkay iss ghar mein aap ko hameesha khairo barkat aur sukoon bhe hasil ho ghe. aksar behne apne susral mein rehti hain likan susral walon ka iss k sath acha salook na hone k waja se wo apne shohar se alag ghar lene ki khawahish zahar kar deti hai .
Iss k ilawa baz afrad apne susral se alag rehtay hain likan inn k pas apna ghar nahi hota . Ye afrad apna ghar hasil karne k liye tamam zindagi mehnat kartay hain likan inn k pass itne paise jama nahi hotay jes se wo apna zati ghar hasil kar sakain . jen behno k pas apna ghar nahi hota wo be had pareshani ka hameesha shikar rehtay hain aur inn ki ye pareshani inhay bimar bhe kar deti hai . Lahaza agr kisi behan ya bhai k pas ghar nahi tu wo zati ghar k liye wazifa dua nad e ali sharif mohabbat se kar lein , insha allah inn ko jald ghar hail hone k liye asbab paida hona shuro ho jayn ghay .
Zati Ghar K liye Wazifa Dua
ناظرین ہر بیوی یہی چاہتی ہے کہ اس کا الگ گھر ہو ۔ یعنی اس کا شوہر اور وہ ایک ساتھ اپنے گھر میں رہیں اور بہت پر سکون ماحول ہو۔ بعض عورتیں الگ گھر کی بات اپنی خواہش کے حصول کے لیے کرتی ہیں جبکہ کچھ عورتیں اور بیویاں الگ گھر لینے کی بات اس لیے کرتی ہیں کیونکہ سسرال والوں کا رویہ اس کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا۔
اکثر ایساء ہوتا ہے کہ بیوی کو سسرال میں اس کی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرنے کے باوجود بھی اسکے کام میں غلطیاں نکال کر اس کی تذلیل کی جاتی ہے ۔ اور اسی وجہ سے بیوی کافی ذیادہ احساس کمتری کا شکار ہو کر پریشان رہنے لگتی ہے ۔ اور بیوی کو یہی لگتا ہے کہ اس کی پریشانی کا حل الگ گھر ہے ، لہذا وہ اپنے شوہر سے الگ گھر کی فرمائش ظاہر کر دیتی ہے ۔ اب الگ گھر حاصل کرنا یا خریدنا آسان تو نہیں ، اس کے لئے شوہر کو اپنے والدین سے اپنا حصہ مانگنا پڑئے گا اور حصہ مانگتے ہیں گھر میں اس بیوی کے خلاف نفرت اور بے رخی کا ایک نیا پروگرام شروع ہو جاتا ہے جس سے اس گھر کا سکون ختم ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن چاہتی ہے کہ وہ اپنے اپنے شوہر کے ساتھ الگ گھر میں رہے اور اس سلسلے میں اسے کوئی پریشانی لاحق نہ ہوتو وہ دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ ضرور کرے ۔
بعض بہنوں اور بھائیوں کے پاس اپنا ذاتی گھر نہیں ہوتا اور وہ کرایہ کے مکان میں رہنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔ اب مکانوں کے کرایہ ذیادہ ہونے کی وجہ سے اور ہر سال کرایہ میں اضافہ ہونے کی وجہ سے انہیں ہر وقت شدید پریشانی لاحق رہتی ہے جبکہ ان کے پاس مکان خریدنے کے لئے پیسے بھی نہیں ہوتے ۔
لہذا ایسے افراد بھی دعائے نادعلی کا وظیفہ کریں ، انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کو جلدی گھر عطاء فرما دیں گے ۔
ناظرین اکثر افراد کے پاس اپنا ذاتی گھر ہوتا ہے لیکن وہ اپناذاتی گھر کاروبار میں پیسہ لگانے کے لئے یا کسی اور مجبوری کی وجہ سے بیچ دیتے ہیں اور بعد میں ان کا کاروبار بھی نہیں چلتا ۔ جسکی وجہ سے وہ اپنا ذاتی گھر کسی بھی صورت میں حاصل نہیں کر پاتے لہذا اگر آپ کسی ایسی پریشانی میں مبتلاء ہیں تو بھی آپ دعائے نادعلی کا وظیفہ چند دن کر لیں انشاء اللہ آپ کو جلد ہی اللہ کی ذات گھر عطاء فرما دیں گے ۔
Zati Ghar K liye Wazifa Nade Ali
اپنا ذاتی گھر حاصل کرنے کے لئے دعائے نادعلی کا وظیفہ آپ نے 14 دن کرنا ہے اور اس وظیفہ کے لئے آپ نے ہر فرض نماز کے بعد 1 بار سورہ مزمل ، 10 بار درود ابراہیمی اور 72 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کرنی ہے ۔ وظیفہ کے لئے تمام شرعی احکامات کی پابندی لازمی ہے ۔ اس کے علاوہ اس وظیفہ کے دوران آپ نے کچا پیاز ، انڈہ ، اور مچھلی کا استعمال نہیں کرنا ،ایساء اس لئے کہ ان چیزوں کے کھانے سے آپ منہ سے بدبو بھی آئے گی جسکی وجہ سے آپ کا وظیفہ صحیح انداز سے جاری نہیں ہوگا ۔
یہ وظیفہ جب ختم ہو جائے تو آپ اس کے بعد آپ روزانہ ایک بار سورہ مزمل ، 10 بار درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللی کی ذات آپ کے گھر کے لئے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔
Zati Ghar K liye Taweez
بعض بھائیوں یا بہنوں سے کسی بھی طرح کا وظیفہ کرنے کا وقت نہیں ہوتا اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں اس وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی صورت میں آپ دعائے نادعلی پینجتی پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس رکھ لیں اور جہاں آپ رہتے ہیں وہاں بھی اس نقش کو رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی کامیابی کی رہیں کھل جائیں گی جس سے آپ کو اللہ کی بارگاہ سے وافر رزق اور دولت ملنا شروع ہو جائے گی جسکی بناء پر آپ کو آپ کا ذاتی گھر بھی جلد حاصل ہو جائے گا ۔ نقش نادعلی آپ کی تقدیر پر کامیابی کی مہر ہے جو آپ کی ہر مشکل کا حل اور ہر جائز حاجت کی تکیمل ہے ۔
لہذا یہ نقش ھر بھائی اور بہن کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہیے ۔ اور اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اس نقش کو آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719