Zidi bachon k liye buzurgon ne bohat se duayain bayan farmae hain . Inn me se surah yaeen ayat 83 aik azeem dua aur qurani ayat hai . Yani surah yaseen ayat 83 ko zidi bachon ki dua kaha ja sakta hai . Qk iss dua mobarka ki barkat se zidi bache sirf chand dino mein apni zid se baz aa kar apne maa baap ki hameesha k liye farmabardar ho jati hai . Lahaza agr aap k bache had se zaida aur bilawaja zid kartay hon tu zidi bachon ki dua yani surah yaseen ayat 83 wird kar k apne bachon par dam krain .insh allah chand dino mein aap k bache zid , gusa aur badtameezi se hameesha k liye baz aa jain ghay . Yad rahay k bachon k zid karrne ki aadat aap k bachon ka future tabah kar sakti hai lahaza zidi bachon ki dua yani surah yaseen ayat 83 ko zaroor yad kar lain aap faide me rahain ghay .
Iss post mein zidi bachon ki dua , zidi bachon ki dua se bachon ko dam karne ka sahi tarika aur zidi bachon ki dua k benefits aap se share kiye ghaye hain . Zidi bachon ki dua ki urdu detail nechay darj hai .
Aysay beshumar qurani amal aap ko urdu wazaif ki site naadeali.com se hasil hon ghay. So visit it jazak allah .
Zidi Bachon Ki Dua
Zidi Bachon Ki Dua Tarjuma
وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
Zidi Bachon Ki Dua Urdu
ناطرین پیدائش کے بعد بچوں کو لاڈ پیار میں رکھنا ضروری ہوتا ہے لیکن جیسے جیسے بچے کی عمر ذیادہ ہوتی ہے وہ بہت سی چیزیں حاصل کرنے کی خواہش کرتا ہے اور اگر وہ چیز اسے نہ ملے تو وہ چیختا اور چلاتا ہے تاکہ اسے اسکی خواہش حاصل ہو سکے ۔ بہت سے والدین بچے کے رونے اور ضد کرنے کی وجہ سے اسے مطلوبہ چیز دے دیتے ہیں ۔اور ایساء ہی چند بار کرنے سے بچے کی ذہن میں یہ بات بیٹھ جاتی ہے کہ جب وہ ضد کرئے گا تو اسے اسکی مطوبہ چیز مل جائے گی ۔ لہذا وہ ہر چیز کو حاصل کرنے کے لئے ضد شروع کر دیتا ہے ۔ بعض اقات بچوں کی ضد میں آگ کو چھونا اور چاقو سے کھیلنا بھی شامل ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ بچے کی پسند ناپسند ، خواہشات ، اچھی یا بری عادات کی تشکیل اسکی چھوٹی عمر میں ہی ہوتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی والدین اپنے بچوں کو چھوٹی عمر میں ضد کی عادت میں مبتلاء کر دیتے ہیں تو وہ بچے تمام زندگی ضدی ہی رہتے ہیں ۔ ایسے بچے عام ظور پر ضوانی میں ایسے کاموں یا جماعتوں میں شمولیت اختیار کرتے ہیں جن میں لڑائی ، جھگڑا ، غنڈہ گردی ، قبضہ اور عاشقی وغیرہ جیسے غیر اخلاقی کام شامل ہیں ۔اکثر ضدی نوجوان دوستوں کے پیچھے لگ کر کوئی بھی برا کام بلا سوچے سمجھے کر دیتے ہیں ۔
اسکے علاوہ ضدی نوجوانوں کا ہر فیصلہ عقل سے پیدل ہوتا ہے ۔
یاد رہے کہ کسی بھی نوجوان کو ضدی بنانے کے پیچھے ان کے والدین کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ لہذا ہر وادلدین کو چاہئیے کہ اگر وہ اپنی اولاد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ ان کی غیر ضروری خواہشات پر توجہ دینا چھوڑ دیں ۔ لہذا اگر کوئی بچہ 3 سال یا اس سے ذیادہ عمر کا ہوکر اپنی ضد کی عادت سے رک نہ رہا ہوتو اس کا روحانی حل ضرور کریں ۔
بچوں کی ضد کی وجہ ، نطربد ، سایہ اور کال جادو بھی ہو سکتے ہیں ۔
بعض لڑکے سکول ، کالج کے دور میں پسند کی شادی کی ضد پر اڑ جاتے ہیں اور اسکی وجہ بھی نظربد یا والدین کی تربیت کا اثر ہوتا ہے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کے بچے ضد کی عادت کا شکار ہو چکیں ہیں تو اس کا بہترین روحانی علاج سورہ یاسین کی آیت 83 میں ہے ۔
Zidi Bachon Ki Dua Wazifa
آپ کے بچے چھوٹے ہیں اور وہ ہر بات میں حد سے ذیادہ ضد کرتے ہوں تو اس کے علاج کے لئے آپ نے سورہ یاسین کی آیت 83 دس مرتبہ اور درود ابراہیمی 10 مرتبہ پڑھ کر ان بچوں پر صبح اور شام کے وقت دم کر دینا ہے اور یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے بچے ضد کرنا چھوڑ دیں گے
اگر آپ کے بچے نوجوان ہیں اور حد سے ذیادہ ضدی اور لڑاکا ہو چکیں ہیں تو اس کے لئے ان کے والدین میں سے کوئی روازانہ 7 دن تک 21 مرتبہ سورہ یاسین کی نمبر 83 ورد کرکے اللہ کی بارگاہ میں دعا کرکے آسمان کی طرف پھونک مار دیں ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کے بچے ضد ، جھگڑا اوور ہر بری عادت سے ہمیشہ کےلئے باز آجائیں گے ۔
یاد رہے کہ بچے چھوٹے ہوں یا جوان ہوں دونوں صورتوں میں بچوں کو ضد ، جگڑا ، برائی اور غلط عادات سے بچانے کے لئے یہ عمل بے حد خاص ہے ۔ لہذا ہر والدین کو چاہئیے کہ وہ سورہ یاسین کی ایت 83 کو ضرور یا د کر لیں انشاء اللہ آپ کے بچوں کا مستبقل روشن رہے گا ۔
Zidi Bachon Ki Dua Taweez
بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ بچے کسی ایسے فیملی فرد سے ملتے ہیں جن میں نیگیٹیو انرجی کی مقدار بہت ذیادہ ہوتی ہے اور کسی فیملی فرد یا کسی ملنے والے کے جسم سے نیگٰتیو انرجی خارج ہو کر آپ کے بچے کے جسم میں داخل ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ نگیٹیو انرجی اصل میں ایک شیطانی طاقت ہے جو آپ کے معصوم بچوں جو ضد ،اور بری عادات کی سوچ دیتے ہیں ۔ جو بچے منفی توانائی کا شکار ہو جاتے ہیں وہ والدین کے کنڑول میں کبھی نہیں رہتے ۔ لہذا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایسے بچوں کی ایسی حرکات والدین کے سامنے آتی رہتی ہیں کہ والدین سوچ بھی نہیں سکتے ۔
یہ ایک خطرناک صورت حال ہے ۔ جسکا روحانی علاج کرنے کے لئے آپ سورہ یاسین کی ایت 83 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں پہنا دیں ۔ اور صدقہ کریں انشاء اللہ آپ کے بچوں کے جسم سے منفی توانائی خارج ہو جائے گی اور آپ کے بچے تمام زندگی ضد ، اور ہر قسم کی بریعادات ،نظربد ، بیماری حادثہ ، کالا جادو ، دشمن اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔