Hamaray muashray aur family mein bohat se afraad aisay hon ge jo apni zindagi ko badalny ke liye din raat mehnat karte hain. Lekin un ko apni mehnat ka sila zillat o ruswai mein milta hai. Un ke har achay kaam ka mazzaq uraya jata hai hatta ke un ko un ki family ki taraf se bhi hamesha mukhalfat ka saamna karna parta hai. Yeh log nakami aur be basi ki zindagi guzaarne par majboor hotay hain. Lehaza agar koi bhai ya behan zindagi ki sakht pareshaniyon mein phansay huve hain aur woh be had koshish ke bawajood apni pareshaniyon se nijaat haasil nahi kar pa rahay to un ke liye sab se behtareen wazifa mohammad o ale mohammad ki mohabbat ko dil mein basaanaa hai aur is mohabbat mein agar woh nady ali ka vird karen to un ki zindagi aur taqdeer aisay badal jaye gi ke woh khud heran reh jayen ge .

Zindagi Badalne Wali Dua Urdu

naade-ali-dua

ہمارے معاشرے اور فیملی میں بہت سے افراد ایسے ہوں گے جو اپنی زندگی کو بدلنے کے لئے دن رات محنت کرتے ہیں ۔لیکن ان کو اپنی محنت کا صلہ ذلت رسوائی میں ملتا ہے ۔ ان کے ہر اچھے کام کا مزاق اڑایا جاتا ہے حتی کہ ان کو ان کی فیملی کی طرف سے بھی ہمیشہ مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔یہ لوگ ناکامی اور بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن زندگی کی سخت پریشانیوں میں پھنسے ہوے ہیں اور وہ بے حد کوشش کے باوجود اپنی پریشانیوں سے نجات حاصل نہیں کر پا رہے تو ان کے لئے سب سے بہترین وظیفہ محمد آل محمد کی محبت کو دل میں بسانا ہے اور اس محبت میں اگر وہ نادعلی کا ورد کریں تو ان کی زندگی اور تقدیر ایسے بدل جاے گی کہ وہ خود حیران رہ جائیں گے ۔
یاد رہے کہ جو افراد محبت سے نادعلی پڑھتے ہیں ان کی راہوں میں کامیابیاں بکھری ہوئی ہوتی ہیں ۔ لہذا ہر بھائی یا بہن یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ ہم اکیلے اپنی زندگی کی پریشانیوں سے مقابلہ نہیں کر سکتے ۔ہم ساتھ کے محتاج ہیں اور اگر ساتھ محمد آل محمد کا مل جاے تو زندگی آسان ہو جاے گی ۔اور محمد آل محمد کا ساتھ حاصل کرنے کے لئے آپ کو نادعلی کا دامن تھامنا ہوگا ۔ لہذا نادعلی کو سمجھیں اور اس کے بعد صرف 14 مرتبہ محبت سے نادعلی پڑھنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ قسمت سنورنے میں دیر نہیں لگے گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here